-
Book Title: Ganjeena e Maani Ka Tilism 01
-
Language: Urdu
-
Post Date: 2025-03-28 16:10:15
-
PDF Size: 9.79 MB
-
Book Pages: 448
-
Read Online: Read PDF Book Online
-
PDF Download: Click to Download the PDF
- Tags:
Ganjeena e Maani Ka Tilism 01
More Book Details
Description of the Book:
رشید حسن خاں کی زیر نظر تالیف بعض وجوہ سے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اول تو اس لیے کہ یہ رشید حسن خاں جیسے محقّق و مدوِن کی آخری تالیف ہے۔ دوسرے، اس کی مدد سے کلام غالب کی تفہیم کے نئے رنگ سامنے آنے کے امکانت واضح ہوئے ہیں۔ تیسرے، اس کتاب میں غالب کے دیوان کا کُل کلام شامل ہے اور وہ بھی مستند متن کے ساتھ، گویا اس کتاب کی موجودگی میں کلام غالب کے کسی دوسرے نسخے کی عام طور پر ضرورت نہیں رہی۔ چوتھے، اس کتاب سے ہمیں بہ یک نظرمعلوم ہوجاتا ہے کہ غالب نے اپنے اردو کلام میں کون کون سے الفاظ استعمال کیے ہیں اور ان میں سے غالب کے محبوب و مرغوب ترین الفاظ اور ترکیبیں کون کون سی ہیں جنھیں غالب نے زیادہ استعمال کیا ہے۔ پانچویں، اس کتاب کے ذریعے رشید حسن خاں نے غالب کے ماہرین، محققین، نقادوں اور زبان دانوں کے لیے خامہ فرسائی کے امکانات مہیا کردیے ہیں۔
- Creator/s: Rasheed Hasan Khan
- Book Topics/Themes: Poetry, Ghalibiyat
Leave a Reply